Results 1 to 3 of 3

Thread: ہلال جراءت Hilal-E-jurra

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default ہلال جراءت Hilal-E-jurra


    وہاں بیٹھے ہوئے زندگی میں پہلی بار میں Ù†Û’ سوچا Û” Û” Û” کیا ضروری تھا کہ میں فوج میں آتا۔ Û” Û” اور اس قوم Ú©Û’ لیئے ان پہاڑوں پر اپنے جسم Ú©Û’ Ø+صوں Ú©Ùˆ باری باری خود سے جدا ہوتے دیکھتا۔ Û” Û” جو یہ بھی نہیں جانتی کہ شہید یا غازی کا اØ+ترام کیا ہوتا ہے۔

    20 سال بعد جب میں بھی ایسے کسی سٹیج پر یہ بتانے جاؤں گا کہ میرے سینے پر ہاتھ کٹوا کر سجایا جانے والا یہ تمغہ میرے لئے کیا معنی رکھتا ہے۔ Û” Û” تو شائید میں بھی کریم بخش Ú©ÛŒ طرØ+ بات کرتے ہوئے لڑکھڑاؤں گا۔ Û” Û” اور شائید میرے انٹرویوکے بعد بھی Ø+اضرین اگلے کسی مہمان Ú©ÛŒ بجائے کسی سنگر Ú©Ùˆ بلوانے Ú©ÛŒ فرمائش کریں Ú¯Û’ تاکہ اس بوریت کا سد باب ہو سکے جو انھیں Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ چند منٹوں Ú©Û’ دوران ہوئی۔ میں کیوں پاکستان Ú©ÛŒ ان نسلوں Ú©ÛŒ لیئے اپنا Ø+ال قربان کروں جن Ú©Û’ لئے ہر چیز گانے سے شروع ہو کر ناچنے پر ختم ہو جاتی ہے۔ جن Ú©Û’ لئے ہر اہم تہوار Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کا ایک اور دن اور ایک اور میوزیکل ایوننگ سے زیادہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتا۔
    زندہ قومیں اپنے شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کو بھلاتی نہیں ہیں مگر ان کے پاس ان قربانیوں کے لئے عزت نہیں ہوتی۔

    از عمیرہ اØ+مد
    ہلال جراءت
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 10:55 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - ہلال جراءت    Hilal-E-jurra

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: ہلال جراءت Hilal-E-jurra

    hm....... sharing ka shukriya dear

    2dnmmf - ہلال جراءت    Hilal-E-jurra

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: ہلال جراءت Hilal-E-jurra

    Nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •